Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوا ہے،وزیراعظم شہباز شریف
Latest News Urdu - July 5, 2023

سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

۔

وزیر اعظم نے پاک چین سی پیک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی ایک دہائی مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا ایم او یو ہے جس نے حقیقت کا روپ دھارا، نوازشریف کی قیادت میں سی پیک منصوبہ پروان چڑھا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت ملک میں کئی ترقیاتی منصوبے شروع ہوئے، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ پاکستانی ورکرز اور انجینئرز نے سی پیک منصوبے کو کامیاب بنایا۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

Check Also

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر

چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…