Home Latest News Urdu سی پیک پراجیکٹس میں 600 سے زائد مالکان اراضی کو معاوضے ادا کیے جا رہے ہیں: نیشنل ہائی وے اتھارٹی
سی پیک پراجیکٹس میں 600 سے زائد مالکان اراضی کو معاوضے ادا کیے جا رہے ہیں: نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Enter Your Summary here.
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سی پیک پراجیکٹس میں مالکان اراضی کومعاوضوں سے متعلق مانسہرہ میں مقامی لوگوں کی شکایات دور کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے نے 600 سے زیادہ مالکان اراضی کو معاوضوں کی ادائیگی شروع کردی ہے جن کی زمینیں سی پیک پراجیکٹس خصوصا ہزارہ موٹروے کے لئے حاصل کی گئی تھیں۔ کہا جا رہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی مرحلہ وار ادائیگیوں کو یقینی بنائے گا۔
Click To Comment
پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ پاک چین دوستی کاایک نیاباب ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھ…