Home Latest News Urdu سی پیک پر کام کی پیش رفت کرونا وائرس کے وبائی مرض سے قطع نظر جاری رہے گی۔شیخ رشید احمد،وزیر ریلوے
Latest News Urdu - March 15, 2020

سی پیک پر کام کی پیش رفت کرونا وائرس کے وبائی مرض سے قطع نظر جاری رہے گی۔شیخ رشید احمد،وزیر ریلوے

Enter Your Summary here.

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کرونا وائرس کےوبائی مرض کے پھیلاؤ سے قطع نظر سی پیک پر کام کی پیش رفت کو تسلسل سے یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مین لائن ون ریلوے منصوبے کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط