Home Latest News Urdu سی پیک پر پیش رفت کا عمل بہترانداز میں تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - June 17, 2020

سی پیک پر پیش رفت کا عمل بہترانداز میں تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Enter Your Summary here.

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے سست روی کا شکار ہونے کے حوالے سےجھوٹی قیاس آرائیوں کو سختی سےمسترد کردیا ہے۔ چیئرمین نے سی پیک پر تیز رفتاری سےعمل درآمد کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے کی کامیابی سے تکمیل کے بعد دوسرے مرحلے کے آغاز کے لئے اہم پیش رفت ہوئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کادوسرا مرحلہ زراعت اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔ اس میں خصوصی اقتصادی علاقوں اور ہائیڈل پاور پراجیکٹس کا قیام بھی شامل ہے۔جبکہ سی پیک کے دائرہ کار کو بڑھا دیا گیا ہے اور جلد ہی مین لائن -1 کا آغاز ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …