Home Latest News Urdu سی پیک ڈی آئی خان روٹ خطے کے عوام کے لئے نہایت مددگار ثابت ہو رہا ہے۔
Latest News Urdu - April 20, 2021

سی پیک ڈی آئی خان روٹ خطے کے عوام کے لئے نہایت مددگار ثابت ہو رہا ہے۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے کمشنر عامر لطیف نے کہا ہے کہ سی پیک ضلع ڈیرہ میں سماجی و اقتصادی خوشحالی کا موجب بنےگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے گزرنے والے سی پیک روٹ پر کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے اور جلد ہی ٹریفک کے لئے کھلا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے وہاں کے لوگوں کی زندگی میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس راستے سے ڈیرہ اسماعیل خان اور اسلام آباد کے درمیان فاصلہ کم ہو کر صرف 280 کلومیٹر ہوگا۔

Comments Off on سی پیک ڈی آئی خان روٹ خطے کے عوام کے لئے نہایت مددگار ثابت ہو رہا ہے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …