Home Latest News Urdu سی پیک کی بروقت تکمیل حکومتِ پاکستان کی اہم ترین ترجیح: شاہ محمودقریشی،وفاقی وزیر خارجہ۔
Latest News Urdu - May 22, 2020

سی پیک کی بروقت تکمیل حکومتِ پاکستان کی اہم ترین ترجیح: شاہ محمودقریشی،وفاقی وزیر خارجہ۔

Enter Your Summary here.

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کو اہم ترین ترجیح دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک- چین سفارتی تعلقات کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر انہوں نے زور دے کر کہا ہے کہ چین پاکستان کا آہنی بھائی ہے نیز دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری ہر آزمائش پر پورا اترتے ہوئے وقت کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہوتی جا رہی ہے۔ مزید برآں انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں چین کے ساتھ باہمی اشتراک کے حوالے سے ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …