سی پیک کےحوالے سے پاکستان میں قومی اتفاقِ رائے نہایت خوش آئیند۔یاؤ جِنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔
Enter Your Summary here.
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ سے ملاقات میں چین- پاکستان دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت کی تعریف کی ہے۔ شہباز شریف نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کی بے مثال قیادت کی تعریف کی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک ایک گیم چینجر ہے اور خطے میں غربت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک کو دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعاون کا حامل اہم منصوبہ قرار دیا اور سی پیک کے حوالے سے پاکستان میں سیاسی اتفاقِ رائے کو نہایت خوش آئیند قرار دیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …