Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت مٹیاری۔ لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر 85فیصد کام مکمل۔
Latest News Urdu - August 9, 2020

سی پیک کے تحت مٹیاری۔ لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر 85فیصد کام مکمل۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک کے تحت 660کے وی مٹیاری-لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر 85 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ اس منصوبے کے دائرہ کار میں 4000 میگاواٹ کی ترسیل کی گنجائش شامل ہے اور اس سے شمال جنوب میں بجلی کی ترسیل ہوجائے گی اور ایک اہم مسئلے کو حل کیا جائے گا۔ اس منصوبے سے مقامی لوگوں کے لئے 2,212 سے زیادہ باالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔ چیئرمین نے مزید کہا کہ اس منصوبے کی لاگت 1.658 ارب ڈالر ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت مٹیاری۔ لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر 85فیصد کام مکمل۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …