Home Latest News Urdu سی پیک کےحوالے سے پاکستان میں قومی اتفاقِ رائے نہایت خوش آئیند۔یاؤ جِنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔
Latest News Urdu - August 9, 2020

سی پیک کےحوالے سے پاکستان میں قومی اتفاقِ رائے نہایت خوش آئیند۔یاؤ جِنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔

Enter Your Summary here.

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ سے ملاقات میں چین- پاکستان دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت کی تعریف کی ہے۔ شہباز شریف نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کی بے مثال قیادت کی تعریف کی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک ایک گیم چینجر ہے اور خطے میں غربت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک کو دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعاون کا حامل اہم منصوبہ قرار دیا اور سی پیک کے حوالے سے پاکستان میں سیاسی اتفاقِ رائے کو نہایت خوش آئیند قرار دیا۔

Comments Off on سی پیک کےحوالے سے پاکستان میں قومی اتفاقِ رائے نہایت خوش آئیند۔یاؤ جِنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…