Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت ڈبل لائن خضدار-باسما این-30 شاہراہ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔
Latest News Urdu - August 9, 2020

سی پیک کے تحت ڈبل لائن خضدار-باسما این-30 شاہراہ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کی تحت تعمیر و ترقی کا سفر بغیر کسی تاخیر کے آگے بڑھ رہا ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں سی پیک سے منسلک منصوبے تیزی سےمکمل ہورہے ہیں۔ خضدار-باسمااین -30 ہائی وےسے 110 کلومیٹر لمبی ڈبل لائن سڑک کی تعمیر کا کام زوروں پر ہے جبکہ این-30 شاہراہ پر کام گذشتہ سال اکتوبر میں شروع ہوا تھا۔ چیئرمین نے مزید بتایا کہ ہائی وے کا 20 فیصد فزیکل کام مکمل ہوچکا ہے اور یہ شاہراہ خضدار کو این-85 سے جوڑ کر رابطے کو فروغ دے گی۔

Comments Off on سی پیک کے تحت ڈبل لائن خضدار-باسما این-30 شاہراہ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …