Home Gwadar Updates Urdu کووڈ-19 کے باوجود گوادر فری زون میں سرمایہ کاری میں اضافہ۔

کووڈ-19 کے باوجود گوادر فری زون میں سرمایہ کاری میں اضافہ۔

Enter Your Summary here.

چینی اوورسیز پورٹ اینڈ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین ژانگ باؤزنگ نے آگاہ کیا ہے کہ گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود جاری ہے۔ کل چار پلانٹس اور ورکشاپس مکمل ہوچکی ہیں جبکہ اس سال بندرگاہ پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ چیئرمین سی او پی ایچ سی ژانگ نے گوادر بندرگاہ کو ترقی دے کر بلوچستان میں مقامی لوگوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Comments Off on کووڈ-19 کے باوجود گوادر فری زون میں سرمایہ کاری میں اضافہ۔

Check Also

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …