سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبہ کے سبب تجارتی عدم توازن پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیر اعظم عمران خان۔
.
وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس منصوبے سے علاقائی رابطہ سازی میں اضافے کی راہ ہموار ہوگی اور پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے اس منصوبے پر اب تک ہونے والی پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے کثیر معاشی سرگرمیاں پیدا ہوں گی جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔علاوہ ازیں انہوں نے اس منصوبے کو مضبوط پاک چین دوستی کا مظہر قرار دیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …