سی پیک کے تحت تعلیمی پروگرامات پاک-چین ٹیکسٹائل تعاون کو فروغ دینے میں نہایت معاون۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19 وباء کے دوران پیدا صورتحال نے چین-پاکستان دوطرفہ تعاون اورسٹریٹیجک شراکت داری کی جڑوں کو نہایت مضبوط کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے مابین ٹیکسٹائل انجینئرنگ میں تعاون اور تبادلوں میں وبائی مرض کے باوجود تیزی آئی ہے۔ پاکستان کی نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (این ٹی یو) اور چین کی شنگھائی یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس (ایس یو ای ایس) ویب کانفرنسوں اور آن لائن پروگرامات کے ذریعے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ ایس یو ای ایس کے مطابق دوطرفہ تعلیمی تعاون سے بی آر آئی اور سی پیک کے تحت ٹیکسٹائل میں معاشی اور تجارتی تعاون کو فروغ ملے گا۔
مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند
پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنج…