Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور منصوبے نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا۔
Latest News Urdu - June 13, 2022

سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور منصوبے نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا۔

Enter Your Summary here.

سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ایس کے ایچ پی پی) نےیونٹ 4 کی بلندی بھی کامیابی سے حاصل کی ہے جو اس منصوبے کے لیے ایک اور اہم سنگ میل ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونٹ فور کی بلندی کا کامیابی سے حصول پراجیکٹ کے انجینئر اور ورکرز کی انتھک محنت کا ثمر ہے۔ 884 میگاواٹ کا ایس کے ایچ پی پی سی پیک خیبر پختونخواہ کے حصے کے طور پر مانسہرہ، خیبر پختونخوا میں دریائے کنہارپر تعمیر کیاجا رہا ہے۔ یہ منصوبہ جو سکی کناری ہائیڈرو (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ذریعے کیا جا رہا ہے اسے چائنا گیزوبا گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی جی جی سی آئی) نے اسپانسر کیا ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور منصوبے نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔