Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت قابلِ تجدید توانائی میں سرمایہ کاری کے امکانات امید افزا۔ڈائریکٹر،گرین بی آرآئی سنٹر۔
Latest News Urdu - August 11, 2020

سی پیک کے تحت قابلِ تجدید توانائی میں سرمایہ کاری کے امکانات امید افزا۔ڈائریکٹر،گرین بی آرآئی سنٹر۔

Enter Your Summary here.

گرین بی آرآئی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کرسٹوف وانگ کے مطابق پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی بڑی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان میں بی آرآئی کے تحت سرمایہ کاری میں قابل تجدید توانائی میں 2014ء کی 19.6 فیصد کی بہ نسبت اضافہ ہوا ہے جس نے 2020ء میں فوسل انرجی میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھا دیا ہے۔سی پیک کے تحت ہائیڈل پاور منصوبوں میں توانائی کی سرمایہ کاری میں 1.93 ارب ڈالرچینی وسائل کا اضافہ ہوا۔2020ء میں غیرقابلِ تجدید توانائی منصوبے کا حصہ 42 فیصد رہ گیا ہےجو گذشتہ سال 56 فیصد تھا۔ڈاکٹر وانگ کا خیال ہے کہ پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی انفراسٹرکچر کی ترقی پر پاکستان اور چین کے مابین تعاون کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔

Comments Off on سی پیک کے تحت قابلِ تجدید توانائی میں سرمایہ کاری کے امکانات امید افزا۔ڈائریکٹر،گرین بی آرآئی سنٹر۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …