سی پیک کے تحت چینی منڈی میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو رسائی فراہم کرنے کی جانب حکومت کی خاص توجہ مرکوز ہے۔
.
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اکانومی پر مشاورتی کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کار خنجراب سے راولپنڈی اور ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ کراچی تک ایک اور آپٹک فائبر لنک بچھانے کے لیے خواہاں ہیں۔ اس میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئےکونسل کے ماہرین نے چینی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے مقامی آئی ٹی کمپنیوں کو سی پیک منصوبوں کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں سے استفادہ کرنے کی ترغیب دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …