سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ 2023ء میں مکمل ہوگا،اسد عمر۔
.
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے بتایا ہے کہ سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ 2023ء کے وسط تک مکمل ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان ریلوے کو کے سی آر منصوبے کے تیسرے مرحلے پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کی ہدایت کی ہے۔اس منصوبے کے ڈائریکٹر عامر محمد داؤد پوٹا نے کہا کہ کے سی آر کی بحالی کے حوالے سے وفاقی اور سندھ حکومت کے درمیان اتفاق رائے موجود ہے۔
پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ پاک چین دوستی کاایک نیاباب ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھ…