Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ 2023ء میں مکمل ہوگا،اسد عمر۔
Latest News Urdu - September 4, 2020

سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ 2023ء میں مکمل ہوگا،اسد عمر۔

.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے بتایا ہے کہ سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ 2023ء کے وسط تک مکمل ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان ریلوے کو کے سی آر منصوبے کے تیسرے مرحلے پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کی ہدایت کی ہے۔اس منصوبے کے ڈائریکٹر عامر محمد داؤد پوٹا نے کہا کہ کے سی آر کی بحالی کے حوالے سے وفاقی اور سندھ حکومت کے درمیان اتفاق رائے موجود ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ 2023ء میں مکمل ہوگا،اسد عمر۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …