Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کے ساتھ امریکی صف بندی عالمی ہم آہنگی کے لئے سازگار۔
Opinion Editorials in Urdu - March 20, 2020

سی پیک کے ساتھ امریکی صف بندی عالمی ہم آہنگی کے لئے سازگار۔

Enter Your Summary here.

چین کےدوسری بڑی معیشت کے طور پر ابھرنے سے کرہءزمین عالمی سطح پر ایک متغیر دنیا میں تبدیل ہو گئی ہے۔ کثیر الثانی کے اس دور میں امریکہ کو علاقائی اور عالمی ہم آہنگی کے حامل منصوبوں کے بارے میں مثبت نقطہ اختیار کرنا چاہئے خصوصاً سی پیک پر تنقید کی بجائے امریکہ کو پاکستان کے ساتھ بہتر سفارتی تعلقات کی افادیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور امریکہ کےبھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات نے چین کی طرف پاکستان کے معاشی جھکاؤ کے لئے راہ ہموار کردی ہے۔ بہر حال امریکہ کو گرین ٹیکنالوجی کی سرمایہ کاری کے ذریعے سے سی پیک سے فائدہ اٹھانے پر غور کرنا چاہئے۔ نیز پاکستان کو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو اس طرح سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے کہ اس سے چین کے ساتھ تعلقات کو ٹھیس نہ پہنچے اور سی پیک کو مزید جامع بنانے میں مدد ملے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔