Home Latest News Urdu سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر بین الاقوامی سیمینار کی تیاریاں شروع۔
Latest News Urdu - July 3, 2023

سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر بین الاقوامی سیمینار کی تیاریاں شروع۔

۔

چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے 10 سال مکمل ہونے پر ایک بین الاقوامی سیمینار کے انعقاد کی تیاریاں صوبائی دارالحکومت پشاور میں شروع ہو گئی ہیں جو کہ 5 جولائی کو شیڈول ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن، کے پی انویسٹمنٹ بورڈ اور آئی ایم سائنسز کے اشتراک سے منعقدہ سیمینار میں سی پیک کے فوائد سمیت مختلف امور پر روشنی ڈالی جائے گی ۔

Comments Off on سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر بین الاقوامی سیمینار کی تیاریاں شروع۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …