صدرِ پاکستان عارف علوی کا حالیہ دورہ چینی میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا۔۔۔ چینی عوام کے دل جیت لئے۔۔۔
Enter Your Summary here.
صدرِ پاکستان عارف علوی کے دورہ چین کو چینی ذرائع ابلاغ نے شاندار الفاظ میں سراہا ہے اور پاکستان کی جانب سے اظہار یکجہتی کے اس مثبت اقدام نے چینی عوام کے دل جیت لئے ہیں۔چینی عوام نے پاکستانی صدر کے دورہ چین کو مضبوط دوستی کے رشتے کا مظہر قرار دیتے ہوئے مشکل گھڑی میں صدر عارف علوی کے دورے پر دلی طور پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے فالوورز نے آن لائن پاکستان سے اپنی گہری محبت اور دلی وابستگی کا اظہار کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …