Home Latest News Urdu صدرِ پاکستان عارف علوی کا حالیہ دورہ چینی میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا۔۔۔ چینی عوام کے دل جیت لئے۔۔۔
Latest News Urdu - March 19, 2020

صدرِ پاکستان عارف علوی کا حالیہ دورہ چینی میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا۔۔۔ چینی عوام کے دل جیت لئے۔۔۔

Enter Your Summary here.

صدرِ پاکستان عارف علوی کے دورہ چین کو چینی ذرائع ابلاغ نے شاندار الفاظ میں سراہا ہے اور پاکستان کی جانب سے اظہار یکجہتی کے اس مثبت اقدام نے چینی عوام کے دل جیت لئے ہیں۔چینی عوام نے پاکستانی صدر کے دورہ چین کو مضبوط دوستی کے رشتے کا مظہر قرار دیتے ہوئے مشکل گھڑی میں صدر عارف علوی کے دورے پر دلی طور پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے فالوورز نے آن لائن پاکستان سے اپنی گہری محبت اور دلی وابستگی کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان