Home Latest News Urdu علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے سبب 300,000روزگار کے مواقع پیدا ہونے کے علاوہ پاکستان میں400 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 14, 2020

علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے سبب 300,000روزگار کے مواقع پیدا ہونے کے علاوہ پاکستان میں400 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی۔۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

سی پیک منصوبہ سے متّصل علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی،فیصل آباد میں 300,000 روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے علاوہ مختلف نوعیت کی صنعتوں جن میں آٹو موبائیل، انجینئرنگ، فارماسیوٹیکل، فورڈ پراسیسنگ، تعمیراتی میٹیریلز اور ٹیکسٹائل کے شعبے شامل ہیں میں 400ارب روپے تک کی سرمایہ کاری کو راغب کرئے گی۔ اسی طرح اس پراجیکٹ کی مدد سے نہ صرف ملک کی شرح نمو میں بہتری کے مواقع میسر آئیں گے بلکہ امپورٹ سبسٹیوشن پالیسی کو فروغ دینے میں بھی مدد ملے گی۔واضح رہے کہ علامہ اقبال انڈسٹریل زون سی پیک کے مشرقی روٹس پر واقع ہے اور یہ ایم3 موٹروے سے ملحقہ 4500 ایکڑ اراضی پر محیط ہے۔جبکہ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی(ایف آئی ای ڈی ایم سی) ایم 3 انڈسٹریل سٹی کی تعمیر و ترقی میں اپنی کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …