Home Latest News Urdu قراقرم ہائی وے فیز ٹو پراجیکٹ کے سبب رابطہ کاری اورسماجی و اقتصادی فلاح و بہبود میں اضافہ ہواہے۔
Latest News Urdu - October 13, 2021

قراقرم ہائی وے فیز ٹو پراجیکٹ کے سبب رابطہ کاری اورسماجی و اقتصادی فلاح و بہبود میں اضافہ ہواہے۔

.

سی پیک کے تحت قراقرم ہائی وے فیز ٹو پروجیکٹ چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے تعمیر کیا جا رہا ہے جس سے نہ صرف علاقائی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک بہتر ہوا ہے بلکہ مقامی لوگوں کو مالی فوائد بھی حاصل ہوئے ہیں۔ ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفارت خانے کے ثقافتی اتاشی اور ثقافتی مرکز کے ڈائریکٹر ژانگ ہیقنگ نے کہا کہ یہ منصوبہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور ڈیزائن کا حامل ہے اور یہ سی پیک کے تحت بنیادی ڈھانچے کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ اس روڈ لنک میں 105 پل اور چھ سرنگیں شامل ہیں جس کے سبب رابطہ کاری میں نہایت سہولت فراہم ملے گی۔

Comments Off on قراقرم ہائی وے فیز ٹو پراجیکٹ کے سبب رابطہ کاری اورسماجی و اقتصادی فلاح و بہبود میں اضافہ ہواہے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …