معین الحق سال 2022ء میں پاک چین تعلقات کے مزید استحکام کے لیے پُر عزم۔
.
ویب پورٹل کے آغاز کے حوالے سے ایک پیغام میں چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے نے طلباء کی مصروفیات، رابطے اور تحقیقی خیالات اور کامیابی کے تبادلے کے لیے پہلی قسم کا ویب پورٹل شروع کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پورٹل چینی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے اور پاکستانی طلباء کے لیے چینی اسکالرشپ کے بارے میں تمام ضروری معلومات بھی فراہم کرتا ہے۔ ویب پورٹل چین میں اعلیٰ تعلیم کے لیے چینی قوانین اور ضوابط بھی شیئر کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سال 2022 پاکستان اور چین کی سفارتی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …