وزارت منصوبہ بندی و ترقی سی پیک سمیت کئی اہم منصوبوں کے حوالے سےسینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پیک کوبریفنگ دے گی۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
وزارت منصوبہ بندی و ترقی سی پیک کے کئی پہلوؤں سمیت کئی اہم منصوبوں کے علاوہ آئی ایم ایف کے نئے قرضوں کے اجراء اور چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کے حوالے سےسینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پیک کو بریفنگ دے گی.واضح رہے کہ پاکستان نے چین کے ساتھ سی پیک منصوبہ کے تحت کئی پراجیکٹس کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں اور یہ میگا پراجیکٹ اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہےجس میں سماجی فلاح وبہبود کے شعبے پر خاص توجہ دی جائے گی.اس دوران ادائگیوں کے نظام میں توازن کے نکتہ جات کو بھی زیرِ بحث لایا جائے گا.
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…