Home Latest News Urdu وزیراعظم نے پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر چین کا شکریہ ادا کیا
Latest News Urdu - October 3, 2022

وزیراعظم نے پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر چین کا شکریہ ادا کیا

.

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان چین کا شکر گزار ہے اور چینی امداد کا کل حجم 400 ملین یوان سے بڑھ کر 644 ملین یوان تک پہنچ گٸی ہے۔

Comments Off on وزیراعظم نے پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر چین کا شکریہ ادا کیا

Check Also

سی پیک کے سبب پاکستان میں معاشی و اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا،گورنر کے پی

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند، شہد سے میٹھی …