Home Latest News Urdu وزیراعظم پاکستان آج سی پیک کے تحت آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی دستخطی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔
Latest News Urdu - July 6, 2020

وزیراعظم پاکستان آج سی پیک کے تحت آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی دستخطی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ سی پیک کے تحت 1.5 ارب امریکی ڈالر کی لاگت کےآزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی چائینہ گیزوبہ گروپ کے ساتھ دستخطی تقریب آج منعقدہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان دستخطی تقریب کا مشاہدہ کریں گے۔ پن بجلی منصوبے اور گرین انرجی کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے توانائی کی پیداوار کے لئے ایندھن کی پاکستان کے انحصار میں کمی آئے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …