وزیراعظم پاکستان نےاسلام آباد میں چائینیز فنڈڈ آئسولیشن ہسپتال اور وبائی امراض کے ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم پاکستان نے وبائی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی طبی امداد کے لئے ریکارڈ 40 دن میں مکمل ہونے والے 250 بستروں پر مشتمل جدید ترین آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چینی وفد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود تھا۔واضح رہے کہ پاکستان میں کووڈ-19 کے کیسز میں اضافہ ہونے کے بعد مارچ کے مہینے میں چین کی جانب سے دی جانے والی گرانٹ سے یہ منصوبہ مکمل ہوا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






