Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان کی بہترین قیادت میں پاکستان نے مضبوطی سے کووڈ-19 کا مقابلہ کیا: چینی سفیر،یاؤ جِنگ۔
Latest News Urdu - July 10, 2020

وزیر اعظم عمران خان کی بہترین قیادت میں پاکستان نے مضبوطی سے کووڈ-19 کا مقابلہ کیا: چینی سفیر،یاؤ جِنگ۔

Enter Your Summary here.

250بیڈڈآئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر یاؤ جِنگ نے ریکارڈ وقت میں منصوبے کی تکمیل کو ایک معجزہ قرار دیا ہے۔چینی سفیر نے کووڈ-19 بحران کاموثر طریقے سے مقابلہ کرنے میں وزیر اعظم کی قیادت اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے کردار کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان جلد ہی اس وائرس پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی کاروباری ادارے پاکستان کی کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، محمد اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چینی سرکاری اور پرائیویٹ انٹرپرائزز پر زور …