Home Latest News Urdu وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دیں گے، پاکستانی سفیر معین الحق
Latest News Urdu - October 31, 2022

وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دیں گے، پاکستانی سفیر معین الحق

.

چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان یکم نومبر سے شروع ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، انفراسٹرکچر، صنعت، زراعت اور آئی ٹی کے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہیں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں قومی کانگریس کے کامیاب اختتام کے بعد مدعو کیا گیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دوستی اور اسٹریٹجک باہمی اعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔

Comments Off on وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دیں گے، پاکستانی سفیر معین الحق

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …