Home Latest News Urdu وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا چینی قونصل خانے کا دورہ،سابق چینی صدر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت۔
Latest News Urdu - December 2, 2022

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا چینی قونصل خانے کا دورہ،سابق چینی صدر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت۔

.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے سابق چینی صدر جیانگ زیمن کے انتقال پر تعزیت کے لیے چینی قونصل خانے کا دورہ کیا۔ تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات میں وزیر خارجہ نے کہا کہ مرحوم سابق صدر کی پاکستان کے ساتھ پانچ دہائیوں پرانی وابستگی تھی اور ان کی وفات سے چین ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ جیانگ زیمن کا چین کی ترقی میں اہم کردار ہے۔

Comments Off on وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا چینی قونصل خانے کا دورہ،سابق چینی صدر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…