Home Latest News Urdu وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک منصوبہ کوتیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کے ساتھ مئی میں چین کا سرکاری دورہ کریں گے
Latest News Urdu - April 21, 2024

وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک منصوبہ کوتیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کے ساتھ مئی میں چین کا سرکاری دورہ کریں گے

.

وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چئیرمین،پنجاب کے سابق صوبائی وزیر اور ممتاز سیاست دان رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کسی بھی شک وشبہ سے بالاتر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کے دورے کے موقع میڈیا سے گفت گو اور قومی کمیشن برائے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کے تحت تربیت حاصل کرنے والے ہنر مند طلباء سے خطاب میں کیا۔انہوں نے کہا 14مئی سے وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے جس سے برادر ہمسایہ ملک کا اعتماد بحال ہو گا اور سی پیک منصوبہ تیزی سے کامیابی کی جانب گامزن ہو گا۔

Comments Off on وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک منصوبہ کوتیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کے ساتھ مئی میں چین کا سرکاری دورہ کریں گے

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…