وزیر اعظم شہباز شریف نے زونرجی کارپوریشن کو پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کی دعوت دےدی۔
.
ایک اہم چینی کمپنی زونرجی کارپوریشن کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کا انحصار قابل تجدید توانائی کے وسیع استعمال پر ہے کیونکہ توانائی کی یہ متبادل شکلیں سستی بجلی پیدا کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے جس میں صنعت، انفراسٹرکچر کی ترقی اور دیگر صنعتوں سمیت مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …