Home Latest News Urdu چینی کمپنیاں پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں ہیں۔
Latest News Urdu - September 14, 2022

چینی کمپنیاں پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں ہیں۔

.

پاکستان میں چینی سرمایہ کاروں کی تنظیم پانڈا انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے 4000 سیلاب زدگان کے لیے کروڑوں روپے مالیت کے امدادی سامان کے سات ٹرک ڈیرہ غازی خان بھیجے ہیں۔ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے لاہور کے ملتان روڈ پر چیلنج ٹیکسٹائل مانگا منڈی سے ڈیرہ غازی خان کے لیے امدادی سامان کے سات ٹرک روانہ کر دیئے۔

Comments Off on چینی کمپنیاں پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں ہیں۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …