Home Latest News Urdu وزیر اعظم شہباز شریف نے زونرجی کارپوریشن کو پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کی دعوت دےدی۔
Latest News Urdu - September 14, 2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے زونرجی کارپوریشن کو پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کی دعوت دےدی۔

.

ایک اہم چینی کمپنی زونرجی کارپوریشن کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کا انحصار قابل تجدید توانائی کے وسیع استعمال پر ہے کیونکہ توانائی کی یہ متبادل شکلیں سستی بجلی پیدا کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے جس میں صنعت، انفراسٹرکچر کی ترقی اور دیگر صنعتوں سمیت مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

Comments Off on وزیر اعظم شہباز شریف نے زونرجی کارپوریشن کو پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کی دعوت دےدی۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط