وزیر اقتصادی امورعمر ایوب کی جانب سے گوادر ایکسپریس وے اور انڈس ہائی وے منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے ہدایات جاری۔
.
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے گوادر ایکسپریس وے اور انڈس ہائی وے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانےکیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے یہ ہدایات غیر ملکی فنڈز سے چلنے والے منصوبوں سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں اور 15 سڑکوں اور ٹرانسپورٹ منصوبوں اور فنانس اور ریونیو کے پانچ جاری منصوبوں کی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا۔ وزیر اقتصادی امور نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہدایت کی کہ وہ رکاوٹیں کو دور کریں اور ان پر عملدرآمد کو جلد از جلد یقینی بنائیں۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…