Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر چین کے طبی ماہرین کاپُر تپاک استقبال۔۔۔۔
Latest News Urdu - March 28, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر چین کے طبی ماہرین کاپُر تپاک استقبال۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چینی طبی ماہرین کا آٹھ رکنی وفد طبی سازوسامان سمیت اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر یاؤ جنگ نے چینی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان روانگی سے قبل ماہرین کی اس ٹیم نے اتحاد اور محبت کا دل کو چھونے والا پیغام دیا تھا۔ یاد رہے کہ چین سے امدادی سازو سامان کی یہ6 ویں کھیپ ہے جس میں 10000 سے زیادہ ٹیسٹ کٹس ، 10000 این-95 ماسک، 1 لاکھ ڈسپوز ایبل میڈیکل ماسک، 5000 طبی حفاظتی لباس، 5 وینٹی لیٹر ،11 ڈیفبریلیٹر مانیٹر اور کووڈ-19کے خلاف استعمال کے لئے62000 سیٹ ادویات شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی کاروباری ادارے پاکستان کی کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، محمد اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چینی سرکاری اور پرائیویٹ انٹرپرائزز پر زور …