Home Latest News Urdu وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے چین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - June 13, 2023

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے چین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ۔

.

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی ناظم الامور نے ملاقات کی، وزیر خزانہ نے چینی ناظم الامور کو آئی ایم ایف سے بات چیت پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات قابل تعریف ہیں، چین کی طرف سے مختلف سطح پر پاکستان کی مدد قابل تعریف ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تجارت، معیشت اور مالی شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر چینی ناظم الامور نے یقین دہانی کرائی کہ چین پاکستان کی مسلسل مدد کرتا رہے گا۔

Comments Off on وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے چین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…