ویبینار میں کووڈ-19 کے بعد کے دور میں صحت کی دیکھ بھال سے متعلق درپیش آزمائشوں پر گفت و شنید۔
.
“نئے چیلنجز ، نئے مواقع ، نیا تعاون – وبائی امور میں ہائر میڈیکل ایجوکیشن اور ہیلتھ کیئر کی اصلاح اور ترقی” کے عنوان سے ایک ویبنار کے دوران چین اورپاکستان سمیت 11 ممالک کی یونیورسٹیوں اور طبی اداروں کے شرکاء نے صحت کی دیکھ بھال پر تبادلہ خیال کیا۔ کووڈ-19 کے بعد کے دور میں چیلنجوں اور صحت کی دیکھ بھال میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اس سیمینار کا بنیادی مقصد علاقائی ہائر میڈیکل ایجوکیشن اور میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کی بہتری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا تھا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …