Home Latest News Urdu پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی نے سفارتی اسناد چینی صدر شی جن پنگ کے حوالے کیں
Latest News Urdu - January 31, 2024

پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی نے سفارتی اسناد چینی صدر شی جن پنگ کے حوالے کیں

۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے گریٹ ہال میں سفارتی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چینی صدر شی جن پنگ نے 42 ممالک کے سفیروں سے سفارتی اسناد وصول کیں۔ پاکستان کے سفیرخلیل الرحمان ہاشمی نے سفارتی اسناد چینی صدر کے حوالے کیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان سفیر بلال کریمی بھی سفارتی اسناد پیش کرنے والوں میں شامل تھے۔ انکے علاوہ ایران، یو اے ای، کویت، ملائیشیا، یوکرین اور جاپان کے سفیروں نے بھی اسناد پیش کیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر نے تمام ممالک کے سفیروں کو نیک خواہشات کا پیغام دیا۔

Comments Off on پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی نے سفارتی اسناد چینی صدر شی جن پنگ کے حوالے کیں

Check Also

وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سی پیک جے ڈبلیو جیز اور 13ویں جےسی سی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی ر…