Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں سی پی سی کے بین الاقوامی شعبہ کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
Latest News Urdu - July 7, 2022

پاکستانی سفیر معین الحق نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں سی پی سی کے بین الاقوامی شعبہ کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے نئے تعینات ہونے والے وزیر لیو جیان چاو سے ملاقات کی اور پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں آئی ڈی پی سی کے کردار کو سراہا۔اس ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور چین کے درمیان مجموعی تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دوستی کو مزید مستحکم کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں سی پی سی کے بین الاقوامی شعبہ کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…