Home Latest News Urdu پاکستانی میڈیا نے واشنگٹن پوسٹ کی کووڈ-19 وبا کے ذریعے سے سیاست کو بے نقاب کر دیا۔
Latest News Urdu - October 20, 2021

پاکستانی میڈیا نے واشنگٹن پوسٹ کی کووڈ-19 وبا کے ذریعے سے سیاست کو بے نقاب کر دیا۔

.

ایک پاکستانی انگریزی اخبار ایکسپریس ٹریبیون میں”ووہان لیب لیبل:واشنگٹن پوسٹ کے سبب امریکہ نفرت کی راہ پر گامزن”کے عنوان سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں واشنگٹن پوسٹ کے نئے ادارتی دعوے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کووڈ-19 ایک حیاتیاتی طور پر تیار کردہ وائرس ہے جو چین میں بنایا گیا ہے۔ دنیا کے معروف کورونا وائرس محققین کا حوالہ دیتے ہوئے اخبار میں کہا گیا ہےکہ یہ دعوی پہلے ہی سائنسدانوں ، بین الاقوامی اداروں اور خود امریکی حکومت نے بھی مسترد کر دیا ہے۔ مزید برآں مضمون میں واشنگٹن پوسٹ کو امریکی سامراج کا ایک ہتھیار قرار دیا گیا ہےجس کا مقصد چینی عوام کو کووڈ-19وبا کے ضمن میں قربانی کا بکرا بنانا اور کووڈ-19 سے نمٹنے میں امریکی حکومت کی نااہلی کو چھپانا قرار دیا گیاہے۔

Comments Off on پاکستانی میڈیا نے واشنگٹن پوسٹ کی کووڈ-19 وبا کے ذریعے سے سیاست کو بے نقاب کر دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …