Home Latest News Urdu پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے چینی سرمایہ کاری نہایت اہمیت کی حامل۔
Latest News Urdu - October 7, 2021

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے چینی سرمایہ کاری نہایت اہمیت کی حامل۔

.

تین چینی کمپنیوں بشمول میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائینہ (ایم سی سی) نے پاکستان سٹیل ملز (پی ایس ایم) کو بحال کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ کمپنی کا خیال ہے کہ اس سے دونوں ممالک کو معاشی تعاون بڑھانے کے لیے مثالی کاروباری تعلقات استوار کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ ایم سی سی نے اس سے قبل سینڈک کاپر گولڈ مائنز کی تعمیر کا بھی انتظام کیا ہےاور مسلسل 18 سال تک مسلسل منافع کا سلسلہ برقرار رکھنے میں مدد کی ہے۔ ایم سی سی کے چیئرمین گو وینکنگ نے اس سےقبل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تاکہ مشترکہ منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جاسکے جبکہ حکومت نے یہ کہاہے کہ وہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی توقع کر رہی ہے۔

Comments Off on پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے چینی سرمایہ کاری نہایت اہمیت کی حامل۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…