پاکستان اور چین ڈیجیٹل پیمنٹ کے نظام کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
.
بیجنگ میں منعقدہ چوتھے بیلٹ اینڈ روڈ سروس ٹریڈ کوآپریشن فورم کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین ای کامرس میں تعاون بڑھانے کے لیےتعاون کو بڑھا رہے ہیں۔ تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین ای کامرس انڈسٹری کی قیادت کر رہا ہے کیونکہ اس کا سالانہ لین دین تقریباً2کھرب امریکی ڈالر ہے اور اگر پاکستان اپنا ای کامرس انفراسٹرکچر تیار کرتا ہے تو پاکستان اس بڑی مارکیٹ سے بہت زیادہ فائدہ اٹھائے گا۔ ایرو والیکس گریٹر چائینہ کے سی ای او وو کائی نے کہا ہےکہ چین تمام بی آر آئی ممالک کو ای کامرس ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…