پاکستان اور چین کپاس پر مشترکہ تحقیق کے سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
.
چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز بائیوٹیکنالوجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے پی ایچ ڈی سپروائزر ژانگ روئی نے کلائمیٹ سمارٹ واٹر فرٹیلائزر انٹیلینٹ سسٹم فار کاٹن اینڈ وِیٹ کے عنوان سے منعقدہ ایک بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چائینہ کی نیشنل نیچرل سائنس فاؤنڈیشن (این ایس ڈی سی) اور پاکستان سائنس فاؤنڈیشن (پی ایس ایف) موسمیاتی تبدیلیوں اور کپاس اور گندم کی پیداواری اقسام میں متعلقہ تبدیلیوں کے مطالعہ کے ذریعے ایک ماڈل قائم کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں اور اگلے 30سے 50کے لیے موسمیاتی تبدیلیوں کے پیداوار پر اثراث کا جائزہ لے کر تجاویز پیش کرنے کے لیے کام کررہے ہیں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…