پاکستان اور چین کی جانب سے سی پیک کے تحت راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر وترقی کے سفر کو مل کر آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
.
چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن (سی آر بی سی) اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائینہ (آئی سی بی سی) نے مشترکہ طور پر “راشکئی خصوصی اقتصادی زون پروموشنل کانفرنس” کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔اس ویبنار میں بورڈ آف انویسٹمنٹ، سی پیک اتھارٹی اور کئی اعلیٰ چینی کاروباری اداروں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں آئی سی بی سی بزنس میچ میکر کے ذریعے راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں چین پاکستان صنعتی سرمایہ کاری اور تعاون کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …