Home China Visit PM Shehzab پاکستان اور چین کے درمیان رینمنبی کلیئرنس کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔

پاکستان اور چین کے درمیان رینمنبی کلیئرنس کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔

.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور پیپلز بینک آف چائنا (پی بی او سی) نے پاکستان میں  رینمنبی(چینی کرنسی) کلیئرنگ انتظامات کے قیام کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایم او یو پر اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد اور پی بی او سی کے گورنر یی گینگ نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین میں دستخط کیے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد بھی وزیراعظم کے وفد کا حصہ ہیں۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان رینمنبی کلیئرنس کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط