Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تعاون کے معاہدے پر دستخط۔
Latest News Urdu - March 8, 2023

پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تعاون کے معاہدے پر دستخط۔

.

نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، ویفانگ انجینئرنگ ووکیشنل کالج، چنگ زو میونسپل گورنمنٹ اور ویفانگ نیشنل کمپری ہینسو پائلٹ ایگریکلچر زون نے جدید زراعت پر انڈسٹری یونیورسٹی ریسرچ میں چین اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمت کی دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) کے فریم ورک کے اندر زرعی ٹیکنالوجی کے تعاون کو فروغ دینا ہے۔ چاروں اداروں نے زرعی صنعت کے چَین کے قیام ، زرعی مصنوعات کی گہری پروسیسنگ اور متعلقہ صنعت کاری پر تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تعاون کے معاہدے پر دستخط۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…