Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے مابین ثقافتی اور عوامی تبادلے کی یاداشت پر دستخط۔
Latest News Urdu - January 6, 2021

پاکستان اور چین کے مابین ثقافتی اور عوامی تبادلے کی یاداشت پر دستخط۔

.

پاکستان اور چین نے دونوں ممالک میں ثقافت اور اشاعت کے ماہرین کی مشترکہ کوششوں سے اگلے پانچ سالوں میں دونوں ممالک میں انتہائی اہم اور اعلٰی معیار کی حامل تصور کی جانے والی 50 کلاسیکی کتب کی اشاعت کے لئے ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس تعاون سے دونوں ممالک کے مابین ثقافتی اور عوامی تبادلے میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے مابین ثقافتی اور عوامی تبادلے کی یاداشت پر دستخط۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…